31 مارچ، 2009، 5:04 PM

برطانوی فوجیوں کا انخلاء

عراق سے برطانوی فوجیوں کا سرکاری طور پر انخلاء شروع ہوگيا ہے

عراق سے برطانوی فوجیوں کا سرکاری طور پر انخلاء شروع ہوگيا ہے

عراق میں برطانوی فوجیوں نے اپنے اختیارات امریکی فوجیوں کے حوالے کرنے کے بعد عراق سے سرکاری طور پر انخلاء شروع کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں برطانوی فوجیوں نے اپنے اختیارات امریکی فوجیوں کے حوالے کرنے کے بعد عراق سے سرکاری طور پر انخلاء شروع کردیا ہے۔

برطانوی فوجیوں نے بصرہ کی سکیورٹی کے امور امریکی فوجیوں کے حوالے کردیئے ہیں طے شدہ معاہدے کے تحت چار ہزار  برطانوی فوجی 31 مئی تک عراق سے نکل جائیں گے برطانوی فوج کے مکمل انخلاء کے بعد صرف چارا سر برطانوی فوجی عراق میں عراقی سکیورٹی دستوں کی تربیت کے لئے موجود رہیں گے عراق پر 2003 میں امریکی حملے میں برطانیہ امریکہ کا سب سے بڑا اتحادی تھا۔

 

News ID 853332

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha